معمول دسہرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم، بطور معمولی مقرر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم، بطور معمولی مقرر۔